ویڈیوز آصف زرداری اور اومنی گروپ جعلی اکاؤنٹس کے ذمہ دار قرار عدالت نے آصف علی زرداری، ملک ریاض اور زین ملک کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ ڈان نیوز