ویڈیوز

'روسی ایجنٹ کیوں کہا؟'، یوکرائن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل

لڑائی کا آغاز حکمراں جماعت کے رکن کو روسی ایجنٹ کہنے پر ہوا تاہم حکومتی ارکان نے اپوزیشن رکن کو تھپڑ اور مکے بھی مارے۔