ویڈیوز سرگودھا میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ابھی بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ ڈان نیوز