ویڈیوز

شادی سے انکار پر تشدد اور خاتون سے معافی منگوانے کی ویڈیو وائرل

ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے ملزم واصف عباسی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تاہم واقعے کے بعد ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا۔