ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں جاری گیس بحران پر بڑا ایکشن

وزیر اعظم عمران خان نے سوئی نادرن اورسوئی سدرن کےسربراہوں کو فارغ اور بورڈ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا۔