ویڈیوز

سفاری ٹرین میں پشاور سے اٹک تک کی سیر

سیاحوں کو 126سال قدیم اٹک خورد اسٹیشن پہنچایا گیا، جہاں پر وہ رسہ کشی، اچری اور پتنگ بازی سے خوب محظوظ ہوئے۔