پشاور: افغان طالبان کے نام پر تاجروں سے بھتہ وصول کیے جانے کا انکشاف
یہ سلسلہ 2 ماہ سے جاری ہے، افغانستان جانے کے لیے تیار ٹرکوں سے بھتہ وصول کرنے کے لیے نامعلوم افراد پہنچ جاتے ہیں، تاجر
پشاور ڈسٹرکٹ کونسل کو بتایا گیا ہے کہ افغانستان جانے والے ہر ٹرک سے مارکیٹ میں افغان طالبان کے نام پر 5 ہزار روپے رشوت وصول کیے جارہے ہیں۔