ویڈیوز

'دیسی مرغی پالنے اور انڈے فروخت کرنے سے کاروبار بڑھے گا'

وزیراعظم عمران خان کے دیسی مرغیوں کی فارمنگ کے اعلان پر لاہور کے فارمرز جلد منصوبہ شروع ہونے کے منتظر ہیں۔