ویڈیوز 60 سالہ شخص کی فٹ بال کے ساتھ کرتب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سر،کندھوں، کمر اور ٹانگوں سے فٹبال کو گھمانا سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے معمر شخص کی شہرت میں اضافہ کر رہا ہے۔ ڈان نیوز