'انسانوں کی حیوانیت' : چار افراد کا ’کتے‘ کا گینگ ریپ
کتا کئی روز سے لاپتہ تھا، مقامی خاتون کو خون میں لت پت ملا، اسے فوری طور پر جانوروں کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ہندوستان کی ایک این جی او کے مطابق ممبئی میں ایک کتے کو 4 افراد نے گینگ ریپ کا نشانہ بناکر انسانوں کی حیوانیت کی شرمناک مثال قائم کی۔
خبر رساں ادارے دکن کرونیکل کی رپورٹ کے مطابق ’اینیملز میٹر ٹو می‘ (Animals Matter to Me) نامی این جی او کو یہ کتا ممبئی کے علاقے ملوانی میں ایک چرچ کے قریب خون میں لت پت ملا۔