ویڈیوز

حملے کے بعد چینی قونصل خانے کے اندرونی مناظر

پولیس نے کراچی چینی قونصل خانے پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی اور 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔