ویڈیوز

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم پر برس پڑے

گلگت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات کو انتقامی سیاست قرار دیا۔