ویڈیوز

'میرے پیارے وطن تو سلامت رہے'

بنوں کے سرکاری اسکول میں اساتذہ کی کاوش کی بدولت 400 بچوں نے ملی نغمے پر زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔