ویڈیوز گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی سیاحوں کی راہ تکنے لگی گرمی کے موسم میں ہر سال 15 لاکھ سے زائد سیاح گلگت بلتستان کا رخ کرتے ہیں لیکن سردی آتے ہی یہاں ویرانیاں چھا جاتی ہیں۔ ڈان نیوز