سردیوں میں قدرتی غذاؤں سے جلد کی حفاظت کریں
یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ان غذاﺅں کا استعمال پورے موسم سرما میں آپ کی شخصیت کی جگمگاہٹ کو برقرار رکھے گا۔
سردی کا موسم جلد کو خشک اور مرجھا دیتا ہے اور اگر آپ اس سے بچاﺅ کے لیے مہنگے لوشنز اور کریموں پر ہزاروں روپے خرچ کر کے اپنی جلد میں نمی واپس لانے کی کوشش کررہی ہیں تو اس سے اچھا ہے کہ آپ قدرت کے وہ نسخے آزمائیں جو آسان اور کم خرچ ہیں۔
بس ان چند مزیدار اشیاء کا استعمال جلد میں صحت مندد چمک واپس لے آتا ہے بلکہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ان غذاﺅں کا استعمال پورے موسم سرما میں آپ کی شخصیت کی جگمگاہٹ کو برقرار رکھے گا۔