ویڈیوز

ملتان کے ڈاکٹر نے 11 سالہ بچے کے مصنوعی ہاتھ لگا دیے

مکینیکل ہاتھ لگنے کے بعد حارث اپنے کام خود کرنے کے قابل ہوگیا اور لکھنے کے ساتھ وزن اٹھا کر سب کو حیران کردیا۔