اراکین کی معطلی: مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کے بائیکاٹ کا اعلان
معطل اراکین کو روکے جانے پر لیگی اراکین نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کیا۔
لاہور: وفاق اور پنجاب کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے معطل اراکین کو صوبائی اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہ ملنے تک اسمبلی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔