جینیفر لوپیز گلوکارہ اور اداکارہ کے بعد اب باڈی بلڈر بھی
دو بچوں کی گلوکار والدہ کا ماننا ہے کہ ورک آؤٹ ان کے جسمانی خدو خال کو مزید نکھار سکتا ہے۔
ویسے تو ہر کوئی جسمانی خدو خال کو خوب سے خوب تر بنانے کے لیے جم جاتا ہے اور خوبصورت دکھنے کے لیے ورزش کرنے کے بارے میں طویل منصوبے بناتا ہے۔
اس سلسلے میں اداکار اور خاص طور پر اداکارائیں خود کو جاذب نظر رکھنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتیں ہیں۔