Live Election 2018

ضمنی انتخابات کے 90 فیصد سے زائد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج جاری

الیکشن کمیسن کے آر ٹی ایس کے ذریعے ضمنی انتخابات سے متعلق قومی اسمبلی کے 20 فیصد حلقوں کے نتائج موصول ہوگئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے آر ٹی ایس کے ذریعے ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے 90 فیصد سے زائد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج جاری ہوگئے۔