Live Election 2018

ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے آر ٹی ایس کے ذریعے ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔