Live Election 2018

کے پی اسمبلی کے 51 فیصد نتائج کے مطابق تحریک انصاف آگے

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اے این کے امیدواروں کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

خیبر پختون خوا اسمبلی کے 41 فیصد نتائج کے مطابق 9 میں سے 7 نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف آگے۔

الیکشن کمیشن کو آر ٹی ایس سسٹم کے ذریعے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اے این پی کے امیدواروں کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔