Live Election 2018

47 فیصد نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 4 اور مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں پر آگے

پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم لیگ (ق) کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آر ٹی ایس سسٹم کے زریعے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 11 نشستوں کے 47 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) 4،4 نشستوں پر آگے ہے جبکہ مسلم لیگ (ق) کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔