Live Election 2018
5 مشیر بھی عمران خان کی کابینہ کا حصہ
ڈاکٹر عشرت حسین کو انتظامی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر بابر اعوان کو پارلیمانی امور کا مشیر مقرر کیا گیا۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی کابینہ میں 5 مشیروں کو شامل کیا ہے، جنہیں سول سروس کا وسیع تجربہ ہے۔
کابینہ میں شامل مشیروں میں محمد شہزاد ارباب کو اسٹیبلشمنٹ اور عبدالرزاق داؤد کو کامرس و تجارت، صنعت و پیداوار اور سرمایہ کاری کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔
معروف بیورو کریٹ ڈاکٹر عشرت حسین کو انتظامی اصلاحات و کفایت شعاری، امین اسلم کو مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور ڈاکٹر بابر اعوان پارلیمانی امور کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔
خبر کی تفصیل پڑھیں: