ویڈیوز

تحریک انصاف بدترین ہارس ٹریڈنگ میں مصروف ہے،مولانا فضل الرحمٰن

ایم ایم اے کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ تحریک انصاف اکثریتی جماعت نہیں اور ان کی حکومت کسی کو قبول نہیں ہے.