Live Election 2018
این اے 191 ڈی جی خان تھری: تحریک انصاف کامیاب
حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ
زرتاج گل ( پی ٹی آئی ) 79 ہزار 817 ووٹ
سردار اویس لغاری(مسلم لیگ-ن) 54 ہزار 548ووٹ
حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ