Live Election 2018

انتخابات کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی سرگرمی

اسٹاک ایکسچینج کے آغاز پر آدھے گھنٹے میں اسٹاک انڈیکس میں 600 سے زائد پوانٹس کا اضافہ ہو گیا۔
Welcome

انتخابات 2018 کے بعد کاروباری مصروفیات کے پہلے دن اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی۔

اسٹاک ایکسچینج کے آغاز پر آدھے گھنٹے میں اسٹاک انڈیکس 600 سے زائد پوانٹس کا اضافہ ہو گیا۔