Live Election 2018
تحریک انصاف نے بھی ووٹنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کردیا
الیکشن کمیشن ووٹنگ کا وقت شام 6 بجے سے بڑھا کر 7 بجے تک کیا جائے، مرکزی ترجمان فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے بھی ووٹنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن ووٹنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ توسیع کرے۔
انہوں نے کہا کہ ووٹ کا وقت شام 6 بجے سے بڑھا کر 7 بجے تک کیا جائے۔