Live Election 2018

آپ کاووٹ پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے، نیلم ریاض

ووٹ کاسٹ کرنا ہم سب کا بنیادی حق ہے، انتخابات 2018 ہم سب کے لیے بہت خاص ہیں، خاتون کبڈی کھلاڑی
Welcome

مایہ ناز خاتون کبڈی کھلاڑی اور پاکستان کی طاقتور ترین خاتون نیلم ریاض نے کہا ہے کہ انتخابات 2018 ہم سب کے لیے بہت خاص ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ووٹ کاسٹ کرنا ہم سب کا بنیادی حق ہے، ہم سب کا ووٹ پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے۔