پاکستان لال مسجد کیس:مشرف کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم درخواست گزار ہارون رشید کا بیان ریکارڈ کیا جائے، اگر مقدمہ دست اندازی پولیس بنتا ہے تو ایف آئی آر درج کی جائے: عدالتی حکم ڈان اردو ڈیسک