Live Election 2018

انتخابات اور سیاسی وعدے

ملک میں ایسا طبقہ بھی موجود ہے جو ان دعووں اور وعدووں سے نئی امید لگائے تبدیلی کا خواہاں ہے۔
Welcome

عام انتخابات میں صرف 2 دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتیں اور قائدین عوام کو اپنے دعووں اور وعدوں سے متوجہ کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تاہم جہاں ایک طرف کچھ لوگ ان وعدووں کو پس پشت ڈال رہے ہیں تو وہی ایسا طبقہ بھی موجود ہے جو ان دعووں اور وعدووں سے نئی امید لگائے تبدیلی کا خواہاں ہے۔