ویڈیوز

ذمہ داری سے کہہ رہاہوں عدلیہ پرکوئی دباؤ نہیں ،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے جسٹس شوکت صدیقی کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے اسے ناقابل فہم اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔