Live Election 2018
انتخابات اور نازیبا زبان کا استعمال
جہاں ایک طرف سیاست دان جیت کا دعویٰ کررہے ہیں تو وہیں کچھ کو نہ مناسب زبان کے استعمال پر نوٹسز بھی جاری ہورہے ہیں۔

انتخابات میں بس 4 دن باقی ہیں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے، جہاں ایک طرف ہر کوئی اپنی جیت کا دعویٰ کررہا ہے تو وہیں کچھ سیاستدانوں کو نہ مناسب زبان کے استعمال پر نوٹسز بھی جاری ہوئے ہیں۔
اس کے علاوہ کچھ سیاست دان اپنے گزشتہ بیانات سے منہ موڑتے ہوئے خود کو پاک صاف پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسی کی عکاسی ڈان میں شائع یہ کارٹون کچھ اس طرح کرتا نظر آیا۔
