Live Election 2018

شرکاء پیپلز پارٹی کے، میزبانی مسلم لیگ (ن) کی

سخت گرمی میں لالہ موسیٰ آنے والی پیپلزپارٹی کی ریلی کے شرکاء کو مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے پانی پلایا۔
Welcome

انتخابات میں جہاں ایک طرف مخالفین ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرتے نظر آرہے ہیں تو وہی کچھ ایسے بھی مخالفین ہیں جو نظریاتی اختلافات کے باوجود انسانیت کے جذبے سے سرشار ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب میں پیش آیا، جہاں سخت گرمی میں لالہ موسیٰ آنے والی پیپلزپارٹی کی ریلی کے شرکاء کو مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے پانی پلایا۔