Live Election 2018
سیاسی جماعتوں کے منشور اور زمینی حقائق
ان تمام منشور کے باوجود عوام یہی کہتے نظر آتے ہیں کہ زمینی حقائق اس سے بالکل مختلف ہیں۔

انتخابات میں عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے پاکستان کی 3 بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنا اپنا منشور پیش کیا، جس میں کسی نے تعلیم اور روزگار پر توجہ دی تو کسی نے معیشت کے فروغ کے حوالے سے بات کی۔
تاہم ان تمام منشور کے باوجود عوام یہی کہتے نظر آتے ہیں کہ زمینی حقائق اس سے بالکل مختلف ہیں، اسی بات کی عکاسی ڈان میں شائع کارٹون کرتا نظر آتا ہے۔
