Live Election 2018
بلاول بھٹو زرداری کے لیے لذیز ناشتہ
چنیوٹ آمد پر ناشتے میں پی پی کی تواضع حلو پوری، پائے اور دیسی گندم کی روٹی سے کی گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو ذرداری نے چنیوٹ آمد پر میں صبح کا ناشتہ پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر سید حسن مرتضی کے گھر پر کیا۔
ناشتے میں بلاول کی تواضع حلو پوری، پائے اور دیسی گندم کی روٹی سے کی گئی۔