Live Election 2018

عام انتخابات کی شفافیت ایک سوالیہ نشان

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی شفافیت برقرار رکھنے کے لیے مختلف طریقہ کار اپنائے گئے ہیں۔
Welcome

ملک بھر میں عام انتخابات میں بس کچھ ہی دن باقی ہیں اور وقت قریب آتے ہی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھائے جارہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی شفافیت برقرار رکھنے کے لیے مختلف طریقہ کار اپنائے گئے ہیں اور اس سلسلے میں ضابطہ اخلاق بھی جاری کیا گیا ہے۔

تاہم الیکنش کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کو کچھ عوامل ان کے عمل کو روکنے کے مترادف سمجھ رہے ہیں اور اس بات کی عکاسی ڈان میں شائع اس کارٹون میں دیکھی جاسکتی ہے، جہاں غیر ملکی مبصرین کو انتخابی عمل کی نگرانی کرنے میں مشکلات پیش آتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔