Live Election 2018

‘تاریخ میں باپ کا انتقام بیٹی سے لینے کی مثال نہیں ملتی‘

ہم صرف ایک بات کہتے ہیں کہ 25 جولائی کو نواز شریف کو ووٹ دیں اور اںصاف کریں, خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‘پاکستان کی تاریخ میں کوئی ایسی نہیں ملتی جس میں باپ سے انتقام لینے کے لیے اس کی بیٹی کو نشانہ بنایا جائے‘۔

ایون فیلڈ ریفنرنس کے فیصلے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم صرف ایک بات کہتے ہیں کہ 25 جولائی کو نواز شریف کو ووٹ دیں اور انصاف کریں’۔