ویڈیوز پشاور: ہارون بلور کی نماز جنازہ، عوام کا جمِ غفیر خود کش حملے میں شہید ہونے والے اے این پی کے امیدوار و رہنما ہارون بلور کی نماز جنازہ وزیر باغ میں ادا کردی گئی۔ ڈان نیوز