Live Election 2018

شہباز شریف سکھوں کی حمایت کیلئے ننکانہ صاحب پہنچ گئے

نوازشریف بیماراہلیہ کو چھوڑ کر وطن کی محبت میں واپس آرہے ہیں، مسلم لیگ (ن) صدر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ننکانہ صاحب کا ودرہ کیا اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 جولائی کو نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں۔

ننکانہ صاحب میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف بیماراہلیہ کو چھوڑ کر وطن کی محبت میں واپس آرہے ہیں۔

خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

پولیس و انتظامیہ 13 جولائی کو رخنہ نہ ڈالے، شہباز شریف