Live Election 2018
انتخابات میں بیرونی عناصر کے اثر انداز ہونے کا تذکرہ
کچھ جماعتیں ملک میں ہونے والے عام انتخابات کو ہائی جیک کرنے کا الزام لگا رہی ہیں۔

ملک میں عام انتخابات قریب آتے ہیں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ چکی ہے، ایک طرف سیاسی جماعتیں اپنے انتخابی منشور سے عوام کو متوجہ کرنے کی کوششیں کررہی ہیں تو دوسری طرف کچھ جماعتیں انتخابات کو ہائی جیک کرنے کا الزام لگا رہی ہیں۔
دو بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما انتخابات میں خلائی مخلوق اور فرشتوں کے اثر انداز ہونے کا بھی ذکر کرتے رہے ہیں، اسی حوالے سے ڈان میں شائع ہونے والا کارٹون ملک کے سیاسی منظر نامے کو ظاہر کررہا ہے۔
