Live Election 2018

انتخابات اور سیاست دانوں کے وعدے

ڈان میں شائع ہونے والا کارٹون سیاسی منظرنامے کی عکاسی کرتا نظر آتا ہے
Welcome

انتخابات کے حوالے سے ڈان میں شائع ہونے والا کارٹون سیاسی منظرنامے کی عکاسی کرتا نظر آتا ہے۔

کارٹون میں دکھایا گیا ہے کہ انتخابات سے قبل انتخابی امیدوار عوام سے وعدوں کی بھرمار کرتے ہیں جبکہ حقیقت میں ان میں سے چند ہی وعدے بامشکل وفا ہوپاتے ہیں۔