سیب کے چند عجیب حقائق
غذائیت کے ساتھ ساتھ اس پھل میں بہت سے راز بھی چھپے ہیں۔
یہ کہاوت تو ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ ہر روز ایک سیب کھانے سے ڈاکٹر ہم سے دور رہے گا۔
لیکن کیا آپ اس سرخ اور سبز میٹھے پھل کے یہ چند عجیب حقائق جانتے ہیں جو ہم یہاں بتانے جارہے ہیں؟
غذائیت کے ساتھ ساتھ اس پھل میں بہت سے راز بھی چھپے ہیں۔