ویڈیوز

نوابشاہ: سندھ کے سابق مشیر اسماعیل ڈاہری زیرحراست

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق مشیراسماعیل ڈہری کے بنگلے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اوردستی بم برامد کئے۔