Live Election 2018

پی ٹی آئی کیلئے فرحان سعید اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم 2018 کا آفیشل گانا جلد ریلیز کردیا جائے گا۔
Welcome

پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید بہت جلد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انتخابی مہم 2018 کا آفیشل گانا گائیں گے۔

اس خبر کا اعلان گلوکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں: فرحان سعید اب پی ٹی آئی کیلئے گانا گائیں گے