وہ سبزیاں جو درحقیقت پھل ہیں
ایسے متعدد پودے موجود ہیں جنہیں لوگ سبزی تصور کرتے ہیں، مگر درحقیقت وہ پھل ہیں۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کے سامنے رکھی کونسی چیز سبزی ہے اور کونسی پھل؟
اگر آپ کا خیال ہے کہ سب کچھ درست درست بتا سکتے ہیں، تو اپنا خیال بدل لیں۔
درحقیقت غذائی دنیا میں ایسے متعدد پودے موجود ہیں جنہیں لوگ سبزی تصور کرتے ہیں، مگر درحقیقت وہ پھل ہیں، کم از کم یہاں ماہرین نباتات کی رائے کو مانا جائے تو بہتر ہے۔
ڈکشنری مریم ریبسٹر کی وضاحت کے مطابق ' ہر پودے کے پھول سے پیدا ہونے والا نرم گودا جو اسی پودے کا بیج رکھتا ہو، اس پودے کو پھل کہا جاتا ہے'۔
تو ایسی سبزیاں جو اس تعریف کے مطابق تیکنیکی طور پر پھلوں کے زمرے میں بھی آسکتی ہیں، درج ذیل ہیں۔