Live Election 2018
شاہ محمود قریشی کے 28 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے
شاہ محمود کے لندن کے بینک اکاؤنٹ میں 88 ہزار پاونڈز اور اہلیہ کے غیر ملکی اکاؤنٹ میں 26 ہزار 5 سو 12 پاؤنڈز موجود ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہد محمود قریشی کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے۔
شاہ محمود قریشی کی جانب سے آئندہ انتخابات کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثوں کی مالیت 28 کروڑ 36 لاکھ 67 ہزار روپے ظاہر کی۔
کاغذاتِ نامزدگی کے مطابق شاہ محمود قریشی کے زیرِ کفالت افراد سمیت خود کے بھی غیر ملکی بینک اکاؤنٹس ہیں۔
شاہ محمود قریشی کے لندن کے بینک اکاؤنٹ میں 88 ہزار پاونڈز اور اہلیہ کے غیر ملکی اکاؤنٹ میں 26 ہزار 5 سو 12 پاؤنڈز موجود ہیں۔
خبر کی تفصیل پڑھیں: