ویڈیوز

چیف جسٹس نے سیشن جج کا فون میز پر پٹخ دیا

مقدمات کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں جج کے پاس موبائل کی موجودگی پر چیف جسٹس ثاقب نثار سخت برہم ہوئے۔