Live Election 2018
انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اثاثے
تمام امیدواروں نے الیکشن کمیشن میں بیان حلفی کے ساتھ اپنے اثاثوں کی تفصیلات بھی جمع کرادیں۔
ڈان میں 22 جون 2018 کو شائع ہونے والے کارٹون میں امیدواروں کی جانب سے الیکشن کمیشن میں اپنی جائیدار اور اثاثوں کے حوالے سے جمع کی گئی تفصیلات اور امیدواروں کو نمایاں کیا گیا ہے۔
