ویڈیوز

ٹی ٹی پی سربراہ ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

افغان وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق ملافضل اللہ 13 جون کوصوبہ کنڑمیں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔