کیا آپ دودھ کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
یہ حقیقت ہے کہ ہر روز دودھ کا ایک گلاس پینا ہمارے قوت مدافعت کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔
دودھ پینا ویسے ہی ہڈیوں کے لیے بےحد ضروری مانا جاتا ہے کیوں کہ اس میں موجود غذائیت کا شاید ہر کسی کو بہت اچھی طرح سے اندازہ ہے۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ ہر روز دودھ کا ایک گلاس پینا ہمارے قوت مدافعت کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔
اگر آپ کو دودھ پینے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے تو آپ روزانہ دوسرے انداز میں دودھ کی غذائیت حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں: دودھ ہم تک کیسے پہنچتا ہے؟
جیسے دہی، پنیر، مکھن، آیس کریم یا فلیورڈ دودھ سے بھی آپ کو وہ تمام غذائیت مل سکتی ہیں جو دودھ کے ایک گلاس میں موجود ہیں۔